Wednesday, January 22, 2025
Homeبین الاقوامیبرطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان "ایووین" کا سامنا

برطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان “ایووین” کا سامنا

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان کا سامنا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی محمکہ موسمیات نے طوفان کو ’’ایووین‘‘ کا نام دے دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان ایووین جمعہ کو برطانیہ سے ٹکرائے گا۔

برطانوی محمکہ موسمیات کے مطابق برطانیہ کے بیشتر حصوں میں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق محمکہ موسمیات کی جمعہ اور ہفتہ کو طوفانی ہواؤں سے متعلق یلو وارننگ جاری کی ہے۔ طوفانی ہواؤں کے سبب تیز بارش، بجلی منقطع ہونے اور سفری مشکلات کا سامنا رہے گا۔

تیز ہوائیں جمعہ سے انگلینڈ کے شمالی اور مغربی حصوں، ویلز، ناردرن آئرلینڈ اور جنوبی اسکاٹ لینڈ میں چلیں گی۔

Latest articles

ترکیہ: تفریحی مقام پر ہوٹل میں آگ لگنے سے 66 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے علاقے بولو میں تفریحی مقام پر واقع ایک...

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے تربیتی سیشن

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ نے منگل کو ...

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سینیٹر اور سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تحریک تحفظ...

انگلینڈ کا بھارت کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان،ووڈ، آرچر کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے منگل کو بھارت کے خلاف انتہائی...

More like this