Wednesday, January 22, 2025
HomeTop Newsلاہور: معمولی تلخ کلامی پر پولیس انسپکٹر قتل، ملزم گرفتار

لاہور: معمولی تلخ کلامی پر پولیس انسپکٹر قتل، ملزم گرفتار

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شیراکوٹ کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر پولیس انسپکٹر سیف اللہ نیازی کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق تلخ کلامی پر ملزم عدیل نے فائرنگ کر کے قتل کیا جسے ڈولفن ٹیم نے حراست میں لیکر شیراکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

معمولی تلخ کلامی پر دکاندار عدیل نے طیش میں آکر پولیس انسپکٹر کو قتل کیا۔ پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم فائرنگ کی آواز سن کر موقع پر پہنچی تھی، ڈولفن ٹیم 102 نے ملزم عدیل کے فرار کی کوشش ناکام بنائی۔

انسپکٹر سیف اللہ نیازی انچارج چیک پوسٹ بابو صابو تعینات تھا۔

Latest articles

ترکیہ: تفریحی مقام پر ہوٹل میں آگ لگنے سے 66 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے علاقے بولو میں تفریحی مقام پر واقع ایک...

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے تربیتی سیشن

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ نے منگل کو ...

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سینیٹر اور سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تحریک تحفظ...

برطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان “ایووین” کا سامنا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان کا سامنا ہے۔...

More like this