Monday, January 20, 2025
HomeTop Newsجنگ بندی کے بعد 630 امدادی ٹرک غزہ میں داخل

جنگ بندی کے بعد 630 امدادی ٹرک غزہ میں داخل

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اتوار کے روز جنگ بندی کے بعد 630 ٹرک امدادی سامان لے کر شہر میں داخل ہوگئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے حماس اسرائیل جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد غزہ میں ٹرکوں کی آمد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 15 مہینوں کی اس سخت جنگ کے بعد امدادی کارروائیوں کی ضرورت بہت زیادہ ہے۔

غزہ میں جنگ بندی کے امکانات روشن ہوتے ہی امدادی تنظیموں کے سینکڑوں ٹرکوں نے سرحد پر موجود متعدد داخلی راستوں پر پڑاؤ ڈالا تھا اور اجازت ملنے کے انتظار میں تھے۔ جنگ بندی معاہدے کے تحت روزانہ 600 ٹرکوں کے غزہ میں داخلے کی اجازت ملی ہے۔

غزہ پہنچنے والے ان ٹرکوں میں خوراک، ادویات، کپڑے اور دوسری امدادی اشیا موجود ہیں۔

Latest articles

کرم تنازعہ اور ریاست کی ناکامی

ریاستی عہدیداروں کا یہ دعویٰ کہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ہونے...

نواز شریف کو پھانسی سے بچانے کے لیے صدر کلنٹن کی چیف جسٹس سے واش روم میں ملاقات کا انکشاف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز مشرف کے دور اقتدار میں اعلیٰ عہدوں پر کام...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 783 پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز...

ناٹنگھم فاریسٹ کی ساؤتھمپٹن کو 3-2 سے شکست، لیگ ٹیبل پر دوسری پوزیشن

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سٹی گراؤنڈ میں کھیلے گئے...

More like this