Monday, January 20, 2025
HomeTop Newsڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کی صدارتی معافی نہ مل سکی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کی صدارتی معافی نہ مل سکی

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کی صدارتی معافی نہ مل سکی، امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار کے آخری دن مزید پانچ سزا یافتہ قیدیوں کو معافی دے دی۔

صدارتی معافی پانے والوں میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام شامل نہیں۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے 2 سزا یافتہ افراد کی سزاؤں کی مدت میں تبدیلی بھی کی ہے۔

معافی پانے والوں میں ڈیرل چیمبرز، مارکس موسیہ، رویداتھ راگبیر، ڈان لیونارڈ اور کیمبا اسمتھ شامل ہیں۔

صدر نے رابن پیپلز اور مشیل ویسٹ کی سزاؤں میں کمی کردی ہے۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے معافی کی درخواست کی تھی۔

Latest articles

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں...

لالیگا: ایمباپے کی شاندار کارکردگی، ریال میڈرڈ کی لاس پالماس کو 4-1 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے لا لیگا...

حماس نے 3 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرا لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت...

پریمیئر لیگ: ایورٹن کی نئے مینیجر کی قیادت میں شاندار جیت، ٹوٹنہم کی مشکلات میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایورٹن نے گڈیسن پارک...

More like this