Monday, January 6, 2025
HomeTop Newsایس آئی ایف سی کے تعاون سے جولائی تا دسمبر برآمدات میں...

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے جولائی تا دسمبر برآمدات میں 10.52 % اضافہ

Published on

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے مالی سال 25-2024 کے دوران جولائی تا دسمبر برآمدات میں 10.52 % اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ سال 14.9 ارب ڈالر کے مقابلے میں برآمدات 16.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جولائی تا نومبر برآمدات کا 12.5 % اضافے کے ساتھ 13.6 ارب ڈالر تک پہنچ جانا حکومتی کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ملکی معیشت میں استحکام کے باعث دسمبر 2024ء میں برآمدات 2.841 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ نومبر کے مقابلے میں دسمبر کی برآمدات میں 0.28 % اضافہ معاشی استحکام کی جانب مثبت اشارہ ہے۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے مستحکم برآمدات اور درآمدات معیشت میں بہتری کی عکاس ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے اقتصادی ترقی کے لیے برآمدات میں مثبت رجحان برقرار ہے۔

واضح رہے کہ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے برآمدات میں اضافے کے باعث معاشی ترقی کی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔

Latest articles

جنگ بندی معاہدہ: 34 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہیں، حماس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ...

کیپ ٹاون ٹیسٹ: پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 1 وکٹ پر 213 رنز بنا لیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان شان مسعود اور اسٹار بلے...

پاکستان 194 رنز پر آل آوٹ، جنوبی افریقہ نے فالو آن نافذ کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے اتوار کو نیو لینڈز...

چیئرمین پی سی بی نے صائم ایوب کا لندن میں فوری علاج کرانے کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

More like this