اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نیو لینڈز میں تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پلئینگ الیون
پاکستان: صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، محمد رضوان (کپتان)، کامران غلام، سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف، ابرار احمد
جنوبی افریقہ: ٹونی ڈی زورزی، ٹیمبا باوما (کپتان)، رسی وان ڈیر ڈوسن، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، ہینرک کلاسن (ڈبلیو کے)، مارکو جانسن، اینڈائل فیہلوکوایو، بیجورن فورٹوئن، کوینا مافاکا، تبریز شمسی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مجموعی طور پر 84 ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں ان میں سے پاکستان نے 31 جبکہ جنوبی افریقہ نے 52 بار فتوحاتحآصل کیں۔ایک میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔