Thursday, December 26, 2024
Homeبین الاقوامیشام: باغیوں کا سرکاری فوج کیلئے عام معافی کا اعلان

شام: باغیوں کا سرکاری فوج کیلئے عام معافی کا اعلان

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں بشار الاسد کو اقتدار سے بے دخل کرنے والے باغیوں نے سرکاری فوج کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اپوزیشن تحریک کے اہم رہنما محمد البشیر کو عبوری انتظامیہ کا سربراہ بنا دیا گیا۔

باغیوں کی جانب سے بشارالاسد دور کے وزیرِ اعظم غازی الجلالی کو پُرامن انتقال اقتدار میں تعاون اور بیرون ملک شام کے سفیروں کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب سے روس میں شامی سفارت خانے پر شام کا نیا پرچم لہرا دیا گیا۔

دمشق آنے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ، فرانس، جرمنی، آسٹریا اور یونان نے شامی پناہ گزینوں کی درخواستوں پر کام روک دیا ہے۔

Latest articles

سکندر رضا نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے سائن اپ کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے اسٹار آل راؤنڈر سکندر رضا، جنہوں...

اسٹالینز نے مارخورز کوہرا کر افتتاحی چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں محمد حارث...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کی اصل کہانی کیا ہے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کل سے باکسنگ ڈے کے دو ٹیسٹ میچ...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں صائم ایوب اور سلمان علی آغا کی ترقی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کرکٹ اسٹار، بشمول صائم ایوب اور...

More like this