Friday, January 10, 2025
Homeدلچسپ و عجیبسائبیریا: آسمان پر شہاب ثاقب کا حیرت انگیز نظارہ، ویڈیو وائرل

سائبیریا: آسمان پر شہاب ثاقب کا حیرت انگیز نظارہ، ویڈیو وائرل

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے خطے سائبیریا کے آسمان پر شہاب ثاقب کا حیرت انگیز نظارہ کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہاب ثاقب کا یہ نظارہ سائبیریا کے شمال مشرقی علاقے ساخا ریپبلک میں کیا گیا ہے۔

ماہر فلکیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہاب ثاقب زمین کے ماحول میں آکر جلا ہے جس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

خلا کے اس پتھر کا قطر 28 انچ تھا اور اس کا عارضی نام COWEPC5 رکھا گیا ہے۔

شہاب ثاقب کے گرنے کا یہ منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا جس کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this