Wednesday, November 27, 2024
Homeاسرائیللبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے تیار ہے، یہ بات فلسطینی گروپ کے ایک سینئر اہلکار نے لبنان میں ہونے والی جنگ بندی کو سراہتے ہوئے کہی۔

حماس کے اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا کہ ہم نے مصر، قطر اور ترکیہ میں ثالثین کو مطلع کر دیا ہے کہ حماس جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے ایک سنجیدہ معاہدے کے لیے تیار ہے۔

تاہم انہوں نے اسرائیل پر معاہدے میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام لگایا۔

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

More like this