Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستانی کوچ عاقب جاوید زمبابوے سیریز کے لیے بلاوایو پہنچ گئے

پاکستانی کوچ عاقب جاوید زمبابوے سیریز کے لیے بلاوایو پہنچ گئے

Published on

spot_img

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عبوری وائٹ بال ہیڈ کوچ عاقب جاوید زمبابوے کے خلاف آئندہ اسائنمنٹ کے لیے گرین شرٹس میں شامل ہونے کے لیے جمعے کو بلاوایو پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق جاوید ہوٹل میں چیک ان کرنے کے بجائے سیدھا اسٹیڈیم پہنچے، کوچ نے پاکستانی کرکٹر سے ملاقات بھی کی۔

مین ان گرین نے جاوید کا پرجوش استقبال کیا۔

پاکستان کا پہلا ون ڈے اتوار کو زمبابوے کے خلاف ہوگا۔

خیال رہے کہ سلمان علی آغا آسٹریلیا کے ہاتھوں 3-0 سے شکست کھانے کے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this