Wednesday, November 27, 2024
Homeاسرائیللبنان: بیروت پر اسرائیلی فوج کی تباہ کن بمباری، دارالحکومت دھوئیں میں...

لبنان: بیروت پر اسرائیلی فوج کی تباہ کن بمباری، دارالحکومت دھوئیں میں ڈوب گیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری جھڑپوں کے دوران جنوبی لبنان میں بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ پر رات کے وقت پرتشدد دھماکے ہوئے ہیں۔

العربیہ/الحدث کے نمائندوں نے آج ہفتے کو اطلاع دی کہ کل شام نواحی علاقوں میں 14 سے زائد اسرائیلی فضائی حملے کیے گئے

انہوں نے وضاحت کی کہ حملوں میں لبنانی یونیورسٹی کے آس پاس کے علاقوں برج البراجنہ، حارہ حریک اور الحدث کو نشانہ بنایا گیا۔ اس حملوں کے بعد علاقےسیاہ دھوئیں میں ڈوب گئے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ دارالحکومت بیروت کے آسمان پر اب بھی دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان ’اویچائی ادرعی‘ نے لبنان کے تین علاقوں کا ذکر کرتے ہوئے وہاں کےرہائیشیوں کو علاقہ فوری طورپر خالی کرنے کا حکم دیا۔

انہوں نے بتایا کہ جنوبی لبنان کے تین علاقوں پر پمفلٹس گرائےگئے ہیں اور شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ان علاقوں سے فوری طورپر نکل جائیں کیونکہ اسرائیلی فوج بمباری کرنے والی ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this