Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلترکی کے اولمپک شوٹر یوسف ڈیکی نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

ترکی کے اولمپک شوٹر یوسف ڈیکی نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

Published on

spot_img

ترکی کے اولمپک شوٹر یوسف ڈیکی نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق ترکی سے تعلق رکھنے والے 51 سالہ شوٹر یوسف ڈیکیک پیرس اولمپکس 2024 میں حصہ لینے کے بعد انٹرنیٹ پردھوم مچا دی ہے تاہم ان کے وائرل ہونے کی وجہ مکسڈ ٹیم 10 میٹر ایئر پسٹل ایونٹ میں ان کا چاندی کا تمغہ جیتنا نہیں ہے۔

Image Credit: Getty Images
Image Credit: Getty Images

جب کہ ایئر پسٹل ایونٹس میں زیادہ تر شوٹر خصوصی چشمہ اور کان کی حفاظت پہنتے ہیں، ڈیک نے چشمہ اور ایئر پلگ استعمال کیے بغیر چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ سربیا کے زورانا ارونووک اور دمیر میکیک نے جیتا، جب کہ ہندوستان کے منو بھکر اور سربجوت سنگھ نے جنوبی کوریا کی جوڑی اوہ یہ جن اور لی وون ہو کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

2024 پیرس گیمز پانچویں اولمپکس ہیں، ان کا سفر 2008 کے بیجنگ اولمپکس سے شروع ہوا اور منگل کو چاندی کا تمغہ جیتنا ان کا اولمپکس کا پہلا تمغہ تھا۔

Latest articles

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے...

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

More like this