Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانکراچی سے لاپتہ صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے

کراچی سے لاپتہ صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے

Published on

spot_img

کراچی سے لاپتہ صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے پانچ روز قبل اغوا کیے گئے مقامی معروف صنعتکار ذوالفقار احمد اپنے گھر پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق پراچہ ٹیکسٹائل ملز اور میزان گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر ذوالفقار احمد منگل کے روز لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جنوبی کراچی اسد رضا نے بھی ذوالفقاراحمدکے اہل خانہ سے رابطے کی تصدیق کی تھی اور کہا تھا کہ فیملی سے بات ہوئی ہے، انہوں نے ذوالفقار احمد سے رابطےکی تصدیق کی ہے۔

اس سے قبل ذوالفقار احمد کے وکیل علی اشفاق نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ منگل کو اغوا کیا گیا اور بدھ کو پولیس سے رابطہ کیا گیا لیکن ابتدائی طور پر پولیس تعاون کے لیے تیار نہ تھی۔

یاد رہے کہ ذوالفقار احمد کو 23 جولائی کو ماڑی پور روڈ سے نامعلوم افراد زبردستی لے گئے تھے، ان کے اغوا کا مقدمہ 26 جولائی کو کلری تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this