Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

بھارت نے دوسرےٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو شکست دے کر سیریز جیت لی

1 minute read
India won the series by defeating Sri Lanka in the second Twenty20-Image Credit: Indian Cricket Team (fb)

India won the series by defeating Sri Lanka in the second Twenty20-Image Credit: Indian Cricket Team (fb)

بھارت نے دوسرےٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو شکست دے کر سیریز جیت لی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے اتوار کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ڈک ورتھ لیوس سسٹم (ڈی ایل ٰایس) کے ذریعے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے۔

پہلے بیٹنگ کے لیے کہےجانے کے بعد سری لنکا نے 9 وکٹوں پر 161 رنز بنائے پاتھم نسانکا نے اعتماد کے ساتھ کھیلا کیونکہ پاور پلے کے دوران میزبان ٹیم نے 54 رنز بنائے، حالانکہ وہ کوسل مینڈس کی وکٹ گنوا بیٹھے.

نسانکا نے روی بشنوئی کے آؤٹ ہونے سے قبل 24 گیندوں پر 32 رنز بنائے۔

Image Credit: Indian Cricket Team (fb)
Image Credit: Indian Cricket Team (fb)

کوسل پریرا شاندار تھے اور ہوم ٹیم کے بلے بازوں میں نمایاں تھے بائیں ہاتھ کے کھلاڑی نے درمیانی اوورز میں اننگز کو رفتار دی انہوں نے 34 گیندوں پر چھ چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 53 رنز بنائے ہاردک پانڈیا نے 16 ویں اوور میں پریرا اور کامندو مینڈس دونوں کو آوٹ کر دیا ۔

پریرا کے آؤٹ ہونے کے بعد سری لنکا اپنی رفتار برقرار نہ رکھ سکا، آخری چار اوورز میں صرف 22 رنز ہی بنا سکا داسن شاناکا اور ونیندو ہاسرنگا دونوں گولڈن ڈک پر آؤٹ ہوئے۔

بھارت کے لیے بشنوئی نمایاں باولر تھے،انہوں نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ارشدیپ سنگھ نے2 وکٹیں حاصل کیں۔

بارش نے پہلے اوور سے ہی ہندوستان کے رنز کے تعاقب میں خلل ڈالنے کا خطرہ پیدا کیا ، لیکن آخر کار ہندوستان کو 8 اوورز میں 78 کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا انہیں ابتدائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب سنجو سیمسن کو مہیش تھیکشنا نے گولڈن ڈک پر بولڈ کیا، جنہوں نے ایک بہترین گیند کی تھی۔

Image Credit: Indian Cricket Team (fb)
Image Credit: Indian Cricket Team (fb)

اس کے بعد یشسوی جیسوال اور سوریہ کمار یادو نے جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے ہندوستان کے لیے واپسی کی متھیشا پاتھیرانا نے سوریہ کمار کو 12 گیندوں پر 26 رنز بنا کر آؤٹ کر کے ان کی شراکت کا اختتام کیا جیسوال نے تیزی سے 15 گیندوں پر 30 رنز بنائے۔

ہاردک پانڈیا نے پھر یقینی بنایا کہ آخری اوورز میں مزید کوئی دھچکا نہ لگے، وہ9 گیندوں پر 22 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے انہوں نے پتھیرانا کو چوکا لگا کر میچ ختم کیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل بھارت بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز

Post navigation

Previous: آئرلینڈ نے واحد ٹیسٹ میں زمبابوے کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
Next: پاکستان ویمن ہیڈ کوچ ایشیا کپ میں کارکردگی سےمطمئن

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.