Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلسویڈش اوپن فائنل: نونو بورجیس نے رافیل نڈال کوشکست دے کر...

سویڈش اوپن فائنل: نونو بورجیس نے رافیل نڈال کوشکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

Published on

spot_img

رافیل نڈال کی کلے کورٹ کی نورڈیا اوپن میں فتوحات کا سلسلہ اس وقت تھم گیا جب انہیں نونو بورجیس نےسٹریٹ سیٹ میں 6-3، 6-2 سے شکست دی۔

Swedish Open Final
Rafael Nadal suffers straight-sets loss to Nuno Borges in Swedish Open final
Photo Credit -AFP

ساتویں سیڈڈ پرتگالی کھلاڑی بورجیس نے نڈال کی سروس پانچ بار توڑی اور پہلی اے.ٹی .پی ٹور جیت حاصل کی۔38 سالہ رافیل نڈال گزشتہ سال کے آغاز سے انجریز کا سامنا کر رہے ہیں اور انہوں نے فرنچ اوپن 2022ء کے بعد پہلی بار فائنل میں جگہ بنائی تھی لیکن وہ بورجیس کیخلاف عمدہ کھیل کا مظاہرہ نہ کر سکے اور بورجیس نے ٹائٹل جیت لیا .
swedish open final
Rafael Nadal loses to Nuno Borges in Swedish Open final
Photo Credit -AFP

نڈال نے اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار حصہ لیا، جسے انہوں نے 2005 میں 19 سال کی عمر میں جیتا تھا، اور وہ پیرس میں رولینڈ گیروس پر اولمپک ٹورنامنٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔

38 سالہ نڈال نے ومبلڈن چھوڑ دیا کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ گراسی کورٹ پر کھیلنے کے بعد دوبارہ کلے کورٹ پر آکر انجری کا خطرہ مول لیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this