Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹبی سی سی آئی نے ہندوستان کے دورہ سری لنکا کے لیے...

بی سی سی آئی نے ہندوستان کے دورہ سری لنکا کے لیے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا

Published on

spot_img

بی سی سی آئی نے ہندوستان کے دورہ سری لنکا کے لیے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے 2024 میں ہندوستان کے آئندہ دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے اصل میں یہ دورہ 26 جولائی سے شروع ہونا تھا، اب یہ دورہ 27 جولائی سے شروع ہو گا،.

ہندوستان کا دورہ سری لنکا تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے شروع ہوگا پہلا میچ 27 جولائی کو کھیلا جائے گا اور دوسرا میچ 28 جولائی کو کھیلا جائے گا جو کہ ابتدائی طور پر 27 کو شیڈول تھا سیریز کا آخری میچ، اصل میں 29 جولائی کو مقرر کیا گیا تھا، اب 30 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تاریخوں میں تبدیلی نے ون ڈے سیریز ک بھی ملتوی کر دی ہے 50 اووروں کی سیریز کا پہلا میچ، جو یکم اگست کو ہونا تھا، کو 2 اگست کو منتقل کر دیا گیا ہے بقیہ دو میچ اسی شیڈول کو برقرار رکھتے ہیں اور بالترتیب 4 اور 7 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

Latest articles

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

More like this