الرئيسيةکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024:جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے کر...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024:جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

Published on

spot_img

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024:جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برائن لارا اسٹیڈیم، تروبا، ٹرینیڈاڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران جمعرات کو پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے دی۔

یہ پہلا موقع ہے جب جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

معمولی ہدف( 57)کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 8.5 اوورز میں فتح حاصل کی.

اس سے قبل افغانستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

افغانستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پروٹیز کی شاندار باؤلنگ کے بعد 11.5 اوورز میں صرف 56 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

مارکو جانسن اور تبریزی شمسی نے3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کاگیسو ربادا اور اینریچ نورٹجے نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

افسوسناک بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف عظمت اللہ عمرزئی 10 رنز کے ساتھ ڈبل فیگر میں پہنچے۔

رحمان اللہ گرباز، محمد نبی اور نور احمد صفر پر آؤٹ ہوئے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں کسی ٹیم کا 56 آل آؤٹ سب سے کم ٹوٹل ہے۔ یہ ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کا سب سے کم مجموعہ بھی ہے یہ مردوں کے ٹی ٹوئنٹی میں ناک آؤٹ میچ میں اب تک کا سب سے کم ٹوٹل بھی ہے۔

Latest articles

قاضی فائز شتر مرغ کی طرح اپنے سر کو ریت میں دبا کر عدلیہ پر بیرونی اثرات اور دباؤ کے سامنے بے حس اور...

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس منصور علی شاہ کا فل کورٹ ریفرنس میں شرکت...

مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کے لیے تیار ہیں: پیوٹن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس...

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

More like this