الرئيسيةTop Newsملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

Published on

spot_img

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد اضافہ ہوا ہے۔س کے بعد پاکستان میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر29.86 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی. ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے میں بیس اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے.

آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 54 روپے اضافہ ہوا۔و زندہ مرغی قیمت 6 روپے، انڈے فی درجن 3 روپے، دال مسور1.90 روپے فی کلو مہنگی ہوئی، چینی کی فی کلو قیمت میں 57 پیسے کا اضافہ ہوا جبکہ ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 25 روپے ، آلو4 روپے، لہسن فی کلو 11 روپے تک اضافہ ہوا ہے.

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this