Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsسابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے بیٹے کی گاڑی حادثے...

سابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے بیٹے کی گاڑی حادثے کا شکار ،2 افراد زخمی

Published on

سابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے بیٹے کی گاڑی حادثے کا شکار ،2 افراد زخمی

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے بیٹے کی گاڑی لیہ میں حادثے کا شکار ہوگئی ،حادثے میں مراد علی شاہ اپنے ساتھی سمیت زخمی ہوگئے. ظہیر شیراز شاہ کی گاڑی تھل جیپ ریلی ٹریک جائزے کے دوران مڈ پوائنٹ چوبارہ سے 10 کلومیٹر دور تیز رفتار جیپ الٹ گئی .اس حادثے کے نتیجے میں مراد علی شاہ کے بیٹے ظہیر شیراز شاہ اور ساتھی علی حسین شاہ زخمی ہوگئے.

زخمیوں کو ملتان کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا حادثہ موضع رکھ خیرے والا کے کھوہ چاہ گنجی والا پر پیش آیا.واضح رہے کہ سابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے بیٹے ظہیر شیراز شاہ جیپ ریلی میں شرکت کیلئے آئے ہوئے ہیں.

واضح رہے کہ آٹھویں تھل جیپ ریلی 9 نومبر سے 12 نومبر تک تھل،لیہ میں منعقد ہورہی ہے.جس میں ملک کے معروف جیپ ریسرز حصہ لے رہے ہیں.

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this