Thursday, January 16, 2025
HomeTop Newsپیپلز پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں،وہ اپنی اور ہم اپنی سیاست کر...

پیپلز پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں،وہ اپنی اور ہم اپنی سیاست کر رہے ہیں،رانا ثناءاللہ

Published on

پیپلز پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں،وہ اپنی اور ہم اپنی سیاست کر رہے ہیں،رانا ثناءاللہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکی جماعت کا پیپلز پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں پیپلزپارٹی اپنی سیاست کررہی ہے اور ہم اپنی سیاست کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں ووٹ کے لیے ہمارے خلاف بات کر رہی ہے لیکن ہم ایک دوسرے کو ختم کرنے کی بات نہیں کریں گے۔

ایم کیو ایم سے متعلق بات کرتے ہوئےرانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ مل کر ان کی مدد کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں ہمارے پاس بھی تین چار موزوں امیدوار ہیں ،جہاں ہمارے امیدوار کامیاب ہو سکتے ہیں وہاں ایم کیو ایم ہمیں سپیس دے گی۔انہوں نے کہا کہ ابھی ایم کیو ایم کے ساتھ بہت ساری چیزیں طے ہونا باقی ہیں۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہم اپنی پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے بلوچستان جا رہے ہیں ۔انہوں نے بلوچستان سے متعلق کہا کہ وہاں کے کچھ حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے تیار ہیں.

Latest articles

صائم ایوب نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل فٹ ہونے کیلئے دعاؤں کی اپیل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز صائم ایوب...

جیمز ونس کا پی ایس ایل 10 کیلئے کاؤنٹی چیمپئن شپ 2025 چھوڑنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ...

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے رنجن مدوگالے، جو آئی سی...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، شاہین کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ اپ...

More like this