Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاک بھارت میچ میں اضافی سکیورٹی...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاک بھارت میچ میں اضافی سکیورٹی کی تصدیق

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں دہشت گردی کے خدشات کے باعث اضافی سکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق کر دی گئی۔

ناساؤ کاؤنٹی کے ایگزیکٹو بروس بلیکمین نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کے لیے اضافی سکیورٹی ہو گی نساؤ کاؤنٹی ہر لحاظ سے تیار ہو گی ہم پُراعتماد ہیں کچھ بھی نہیں ہو گا۔

بروس بلیکمین کا کہنا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا میچ ہے اس دن اضافی سکیورٹی ہو گی ہمارا اپنا ناساؤ کاؤنٹی پولیس ڈپارٹمنٹ ہے جو بڑے ایونٹس کا انتظام کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری نیویارک، اسٹیٹ پارک پولیس ایف بی آئی، پورٹ اتھارٹی پولیس اور ایم ٹی اے پولیس ہے.

یا د رہے کہ پاک بھارت مقابلہ 9 جون کو ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل اسٹیڈیم نیو یارک میں ہو گا.

Latest articles

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے...

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

More like this