الرئيسيةبین الاقوامیعالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آ گئیں

Published on

spot_img

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آ گئیں.
اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل اور برطانوی خام تیل کی قیمتیں کئی ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں.عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل 79 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، جو کہ کئی ہفتوں کی کم ترین قیمت ہے۔ جبکہ امریکی خام تیل عالمی مارکیٹ میں 75 ڈالرز فی بیرل کی قیمت پر ٹریڈ کر رہا ہے

Latest articles

فخر زمان کا مبینہ طور پر پی سی بی کی نااہلی کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور

فخر زمان کا مبینہ طور پر پی سی بی کی نااہلی کے بعد ریٹائرمنٹ...

پاکستان کی کپتانی اعزاز ہے، محمد رضوان

پاکستان کی کپتانی اعزاز ہے، محمد رضوان اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے...

چین کی ٹینس سٹارژینگ کنوین نے ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

چین کی ٹینس سٹارژینگ کنوین نے ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا اردو...

ایل کلاسیکو: روایتی حریفوں کے درمیان تاریخی مقابلہ، بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو 0-4 سے شکست

ایل کلاسیکو: روایتی حریفوں کے درمیان تاریخی مقابلہ، بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو 0-4...

More like this