Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹکپتان بابر اعظم کی انگلش کا مذاق اڑانے والے بھارتی کو...

کپتان بابر اعظم کی انگلش کا مذاق اڑانے والے بھارتی کو اے بی ڈیویلئیرز کا کرارا جواب

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پہلے میچ سے قبلاے بی ڈی ویلیئرز نے اپنے یوٹیوب چینل پر کچھ معروف کرکٹرز کا انٹرویو کیا جس میں بابر اعظم بھی شامل تھے۔

انٹرویو کے دوران بابر نے اپنے کیرئیر سمیت اے بی ڈیویلئیرز کے کئی سوالات کے جواب دیے۔

یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ویڈیو پر ایک بھارتی صارف نے بابر اعظم کی جانب سے بولی جانے والی انگریزی زبان کا مذاق اڑایا۔

ریتھیک گوروو نامی صارف نے کمنٹ کیا ‘اے بی بابر اعظم کی انگلش سننے کے بعد بمشکل ہی اپنی ہنسی قابو کر پارہے ہیں’۔

بابر کی انگلش کا مذاق اڑانے والے بھارتی کو اے بی ڈیویلئیرز نے کا کرارا جواب دیا

اے بی ڈیویلئیرز نے لکھا کہ’بابر کی انگریزی واضح طور پر میری اردو سے بہتر ہے جب کہ ان کی بیٹنگ کی صلاحیت شاندار ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ ان کی بیٹنگ کی صلاحیت زیادہ اہم ہے’۔

Latest articles

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

More like this