الرئيسيةکھیلفٹ بالسعودی کنگز کپ فائنل : رونالڈو کی النصر کو الہلال ...

سعودی کنگز کپ فائنل : رونالڈو کی النصر کو الہلال کے ہاتھوں شکست

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سعودی کنگز کپ کے فائنل میں الہلال اور رونالڈو کی النصر مدِ مقابل تھیں جہاں النصر کو الہلال کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

الہلال نے آغاز سے ہی بہتر کھیل پیش کیا .الہلال کی جانب سےکھیل کے صرف 7 منٹ بعد الیگزینڈر میترووک نے گول کیا. جس کے بعد النصر نے برابری کی بھرپور کوشش کی . کرسٹیانو رونالڈو کے پاس فری کک کے ساتھ گول کرنے کا ایک بہترین موقع تھا، لیکنان کا شاٹ ہدف سے چوک گیا ۔

A lucky escape for Al-Hilal! Cristiano Ronaldo's Al-Nassr beaten to another trophy on penalties
A lucky escape for Al-Hilal! Cristiano Ronaldo’s Al-Nassr beaten to another trophy on penalties

اس کے بعد النصر کے ایمن یحییٰ نے گول کرکے اسکور 1-1 سے برابر کردیا جس وجہ سے میچ اضافی وقت میں‌چلا گیا ، اضافی وقت کے باوجود کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی جس کی وجہ سے میچ پنالٹی پر چلا گیا۔ الہلال نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 5-4 سے جیت کر کامیابی حاصل کی اور کنگ کپ آف چیمپئنز کا ٹائٹل اپنے نام کیا .جس پر رونالڈو اور ان کی ٹیم بہت مایوس دکھائی دی.

Al Hilal beats Al Nassr 5-4 on penalties to seal King's Cup title
Al Hilal beats Al Nassr 5-4 on penalties to seal King’s Cup title

جدہ اسٹیڈیم میں شکست کے بعد رونالڈو کو میدان میں روتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس کے ساتھیوں اور کوچز نے اسے تسلی دینے کی کوشش کی لیکن وہ بہت اداس رہے.

Tearful Cristiano Ronaldo Hard To Console As Al-Nassr Lose King's Cup Final To Al Hilal
Tearful Cristiano Ronaldo Hard To Console As Al-Nassr Lose King’s Cup Final To Al Hilal

کرسٹیانو رونالڈو کے لیے یہ سیزن خاص طور پر مشکل رہا کیونکہ فروری کے ایک میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود لوگوں کو غیر اخلاقی اشارہ کرنے پر انھیں معطل کر دیا گیا تھا۔

لیکن، دوسری طرف، رونالڈو کو النصر گروپ کے لیے کافی کچھ حاصل کرنے کا موقع ملا اس نے 35 گول کے ساتھ سعودی پرو لیگ کے ایک سیزن میں ریکارڈ بنایا ۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...