Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالاے ایف سی کے سینئر مینجر اور پی ایف ایف ...

اے ایف سی کے سینئر مینجر اور پی ایف ایف کے چیئرمین ہارون ملک کے متفقہ دستاویز پر دستخط

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے ،مطابق اے ایف سی(ایشین فٹ بال کنفڈریشن ) کے سینئر مینجر ساؤتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی اور پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے متفقہ طور پر ایک دستاویز پر دستخط کیے، جس کے تحت پاکستان فٹبال کی اسیسمنٹ، ایکشن پلان اور مانیٹرنگ کے امور سر انجام دیئے جائیں گے۔

اس موقع پر اے ایف سی کے اسٹریٹجک پلاننگ اینڈ ایڈوائزری یونٹ کے سربراہ لزارس جانسن، پی ایف ایف این سی رکن محمد شاہد نیاز کھوکھر اور ڈائریکٹر آپریشنز محمد اعصام سانی بھی موجود تھے۔ چیئرمین ہارون ملک نے 3 روزہ دورے پر آنے والے مہمان وفد کو پاکستان فٹبال کے معاملات پر بریفنگ بھی دی، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ اے ایف سی اور پی ایف ایف کی مشترکہ کاوشوں کا مقصد پاکستانی فٹبال کی حقیقی صلاحیت کو اجاگر کرنا ہے،معاہدے کی مدد سے پاکستان فٹبال کو عالمی سطح پر ایک قابل قدر قوت بنانے کی راہیں ہموار ہوں گی۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this