الرئيسيةکھیلفٹ بالکرسٹیانو رونالڈو نے ماضی میں رافیلہ فیکو کے ساتھ مختصر...

کرسٹیانو رونالڈو نے ماضی میں رافیلہ فیکو کے ساتھ مختصر رومانوی وقت گزارا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ماضی میں رافیلہ فیکو نامی ایک اور خاتون کے ساتھ رومانوی وقت گزارا ۔ اس خاتون نے رونالڈو کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں بات کی، اس نے ان تعلقات کو مختصر لیکن پرجوش قرار دیا۔

فیکو نے شیئر کیا کہ رونالڈو اس کا پہلا بوائے فرینڈ تھا اور ان کا رشتہ گہرا اور خوبصورت تھا۔ فیکو نے کہا کہ رونالڈو سے اس کی پہلی ملاقات سارڈینیا میں ایک تقریب میں ہوئی جب وہ محض 20 یا 21 سال کی تھیں۔

اس وقت، وہ یہ تک نہیں جانتی تھی کہ وہ کون ہے یہاں تک کہ فیکو کے ایجنٹ نے اسے کہا ‘دیکھو تمہارے پاس کون ہے’ اور میں نے اس سے پوچھا کہ وہ کون ہے، اس نے وضاحت کی کہ وہ دنیا کے بہترین فٹبالرز میں سے ایک ہے”. رونالڈو نے اس سے رابطہ کیا، انہوں نے نمبروں کا تبادلہ کیا، اور ڈیٹنگ شروع کی۔

2018 میں، فیکو نے ایک میگزین کو بتایا کہ وہ 11 ماہ کرسٹیانو رونالڈو کی محبت میں پاگل رہیں ۔ اس نے مزید کہا کہ رونالڈو ایک عام آدمی، سادہ اور خاموش طبیعت کا ملک تھا “۔

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this