پانچ وکٹیں لینے کے بعد آرام کے بہانے کش لگاتے پکڑے گئے
پی. ایس. ایل 2024 کے فائنل میچ کے دوران عماد وسیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مقررہ اوورز میں پانچ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور دوران اننگز ڈریسنگ روم میں مبینہ طور پر سگریٹ پیتے ہوئے دکھائی دیے، یاد رہے کہ کرکٹ کے کھیل کو دنیا بھر میں شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد دیکھتی ہے.