Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsہونڈا نے اپنی مشہور گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر...

ہونڈا نے اپنی مشہور گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

Published on

spot_img

ہونڈا نے اپنی مشہور گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ہونڈا سٹی کے دو ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ہونڈا اٹلس کی جانب سے اپنا باضابطہ نوٹیفکیشن ڈیلز کو جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق سٹی ایم ٹی 1.2 لیٹر کی قیمت میں 50 ہزار جبکہ سٹی سی وی ٹی 1.2 لیٹر کی قیمت میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کی کمی کر دی گئی ہے ۔

ہونڈا سٹی ایم ٹی 1.2 لیٹر کی قیمت کمی کے بعد 46 لاکھ 49 ہزار ہو گئی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی 46 لاکھ 99 ہزار روپے میں فروخت کی جارہی تھی اسی طرح سٹی سی وی ٹی 1.2 لیٹر کی قیمت کمی کے بعد 46 لاکھ 89 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی 48 لاکھ 29 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی تھی ۔قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری ہوگا۔

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this