Wednesday, November 27, 2024
Homeانڈیابھارت کیلئے پاکستان کے نئے ناظم الامور دہلی پہنچ گئے

بھارت کیلئے پاکستان کے نئے ناظم الامور دہلی پہنچ گئے

Published on

spot_img

بھارت کیلئے پاکستان کے نئے ناظم الامور دہلی پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت میں تعینات کئے جانے والے پاکستان کے نئے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ بھارتی دارالحکومت دہلی پہنچ گئے ہیں جہاں پر وہ سابق ناظم الامور اعجاز خان کی جگہ اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

اعزاز خان اپنی تعیناتی کی مدت مکمل کر کے مارچ کے پہلے ہفتے دہلی سے اسلام آباد پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ نگراں حکومت نے نئی دہلی میں ہائی کمیشن کے لیے دفتر خارجہ کے سینیئر افسر سعد وڑائچ کو بھارت کے لیے نیا ناظم الامور (چارج ڈی افیئر) منتخب کیا تھا۔

سعد وڑائچ دفتر خارجہ میں ڈائریکٹر جنرل افغانستان، ترکیہ و ایران کام کر رہے تھے جبکہ اب ان کی جگہ اسد گیلانی کو ڈی جی افغانستان کی نئی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

دوسری جانب بھارت نے گیتیکا سریواستو کو پاکستان کیلئے بطورِ نئے ناظم الامور نامزد کر دیا ہے.

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this