Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsپی ٹی آئی حکومت میں بھرتی کیے گئے 1500 ملازمین کیخلاف...

پی ٹی آئی حکومت میں بھرتی کیے گئے 1500 ملازمین کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ

Published on

پی ٹی آئی حکومت میں بھرتی کیے گئے 1500 ملازمین کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ

قومی احتساب بیورو (نیب ) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں خیبر پختونخوا کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سوشل میڈیا ونگ میں بھرتی ہونے والے 15 سو افراد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔

پی ٹی آئی حکومت میں بھرتی کیے گئے 1500 ملازمین کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ

ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے 23 ملازمین آج بیورو آفس میں تحقیقات کے سلسلے میں پیش ہوں گے اور تحقیقات کا حصہ بنیں گے۔

نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا کہ نیب کی جانب سے طلب کیے گئے 23 ملازمین بطور کنٹینٹ ڈویلپر کام کرتے رہے، کے پی انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سوشل میڈیا ونگ میں بھرتیاں پی ٹی آئی دور حکومت میں کی گئیں۔پی ٹی آئی حکومت میں بھرتی کیے گئے 1500 ملازمین کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ

ذرائع نے دعویٰ کیا کہ خیبر پختونخوا انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں سوشل میڈیا ونگ میں 1500 افراد خلاف ضابطہ بھرتی کیے گئے، ان خلاف ضابطہ بھرتیوں پر 28 کروڑ روپے خرچ ہوئے، یہ رقم سوشل میڈیا ونگ میں تنخواہوں، مراعات کی مد میں خرچ کی گئی۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this