Friday, October 4, 2024
HomeTop Newsعثمان بزدار الیکشن سے دستبردار، کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے

عثمان بزدار الیکشن سے دستبردار، کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے

عثمان بزدار الیکشن سے دستبردار، کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی انتخابات سے دستبردار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان اور تونسہ کی نشست سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے۔

فیملی ذرائع کے مطابق موجودہ حالات میں عثمان بزدار حلقے کی سیاست نہیں کرنا چاہتے، عثمان بزدار کے بھائی سردار جعفر بزدار انتخابات میں حصہ لیں گے۔
عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان اور تونسہ کی نشست سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی انتخابات سے دستبردار ہوگئے۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments