Monday, February 17, 2025
HomeTop Newsموت ہم سے چند منٹ کی دوری پر ہے،ڈائریکٹر الشفا اسپتال غزہ

موت ہم سے چند منٹ کی دوری پر ہے،ڈائریکٹر الشفا اسپتال غزہ

Published on

موت ہم سے چند منٹ کی دوری پر ہے،ڈائریکٹر الشفا اسپتال غزہ

ڈائریکٹرالشفا اسپتال نےعرب میڈیا کو دیے اپنے بیان میں بتایا کہ موت ہم سےصرف چند منٹ دور ہے ، دنیا ہمیں مرتے ہوئے دیکھ رہی ہے اور الشفا اسپتال کی نرسری میں بچے اور آئی سی یو میں مریض بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مر رہے ہیں۔انہوں نے کہا اسرائیلی بمباری کے باعث اسپتال میں تمام سرجیکل آپریشنز رک چکے ہیں .انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی بمباری کے باعث الشفا کمپلیکس کےاندرپناہ گزینوں کے خیموں میں بھی آگ لگ گئی جس کے پورے میڈیکل کمپلیکس میں پھیلنےکا خطرہ ہے۔

الشفا اسپتال کے منیجر محمد ابوسلمیہ نے بتایا کہ الشفا اسپتال کے اطراف ہر شخص کو اسرائیلی طیارے اور اسنائپرز نشانہ بنا رہے ہیں، ہم زخمیوں کو اٹھانےکے لیے اسپتال سے باہربھی نہیں جا سکتے۔

Latest articles

پریمیئر لیگ ، ٹوٹنہم کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست

ٹوٹنہم ہاٹسپر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست دے کر پریمیئر لیگ میں...

عراق کے پانچ بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین دین پر پابندی عائد کردی گئی

عراق کے مرکزی بینک نے مزید پانچ مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین...

پابندیاں ختم، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تباہ کن اسلحے کی کھیپ موصول

امریکہ نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ فراہم کر دی ہے،...

ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اثر و رسوخ ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، نیتن یاہو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی سیکریٹری خارجہ...

More like this