Monday, January 6, 2025
HomeTop News'بہت بوڑھا، ذہنی طور پر نااہل': جو بائیڈن کے پریس ڈنر میں...

‘بہت بوڑھا، ذہنی طور پر نااہل’: جو بائیڈن کے پریس ڈنر میں ڈونلڈ ٹرمپ پر طنز کے تیر

Published on

‘بہت بوڑھا، ذہنی طور پر نااہل’: جو بائیڈن کے پریس ڈنر میں ڈونلڈ ٹرمپ پر طنز کے تیر

آج کی افطاری میں بنائیں “چکن ملائی بوٹی سموسہ” اور سجائیں اپنا دسترخوان

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اپنی بہترین افطاری کے لئے اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو اردو انٹرنیشنل لایا ہے آپ کے لئے مختلف اور آسان ریسپیز جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔

رمضان کریم کے مبارک مہینے میں اپنے دسترخوان پر سجائیں لذیز اور ذائقہ دار کھانے جس سے بڑھے آپ کے دستر خوان کی شان.

آج کی ریسیپی چکن ملائی بوٹی سموسہ Chicken Malai Boti Samosa

چکن ملائی بوٹی سموسہ بنانے کے اجزاء:

بونلیس چکن (چنکس) 800 گرام
Nestlé MilkPak Yogurt 1 کپ
ہری مرچ کا پیسٹ 2کھانے کے چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
نمک 1 چائے کا چمچ
Nestlé MilkPak Dairy Cream 1 پیک
کھانے کاتیل (کھانے کے لیے) 3کھانے کے چمچ
گرم کوئلہ (دھوئیں کے لیے) 1 ٹکڑا
کھانے کاتیل (دھوئیں کے لیے) 1 عدد
کریمی میو سوس بنانے کے اجزاء:
مایونیز 1 کپ
سویٹ چلی سوس 1/2 کپ
Nestlé MilkPak Dairy Cream آدھاپیک
چکن ملائی بوٹی سموسے بنانے کے اجزاء:
سموسے کی پتی حسب ضرورت
میدے کا مکسچر (آٹا 1/4 کپ + پانی 1/2 کپ)
تیار چکن حسب ضرورت
کھانے کاتیل (تنے کے لیے) حسب ضرورت

بنانے کی ترکیب :

1 . چکن بنانے کے لئے ایک باؤل میں چکن، نیسلے دودھ پیک دہی، ہری مرچ کا پیسٹ، ادرک لہسن کا پیسٹ، کالی مرچ پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، لیموں کا رس، نمک اور نیسلے ملک پیک ڈیری کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
2 . اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں چکن ڈال کر پوری طرح پکنے تک پکائیں.
3 . کریمی میو سوس بنانے کے لئے ایک باؤل میں میو، سویٹ چلی سوس اور نیسلے ملک پیک ڈیری کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
4 . چکن ملائی بوٹی سموسیبنانے کےلئے ایک سموسے کی پٹی کے ایک حصے پرمیدے کے مکسچر کو برش کرکے سموسے کی شکل بنائیں اورتیار چکن کے مکسچر سے بھر لیں۔
5 . اب سموسے کو آٹے کے مکسچر سے اچھی طرح بند کر لیں۔ نوٹ: انہیں ایک ایئر ٹائٹ کنٹینر میں ایک ماہ تکمحفوظ کیاجا سکتا ہے۔
6 . چکن ملائی بوٹی سموسہ تیار ہے۔ انہیں کرسپی اور سنہری براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں۔

Latest articles

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

ویسٹ انڈیز کی ٹیم تاریخی ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دو میچوں کی...

سابق بنگلا دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کے دوسری مرتبہ وارنٹِ گرفتاری جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی عدالت کی جانب سے جلاوطن سابق...

اسلام آباد میں واقع فلیٹ سے جرمن سفارت کار کی لاش برآمد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ڈپلومیٹک انکلیو کے فلیٹ...

More like this

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

ویسٹ انڈیز کی ٹیم تاریخی ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دو میچوں کی...

سابق بنگلا دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کے دوسری مرتبہ وارنٹِ گرفتاری جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی عدالت کی جانب سے جلاوطن سابق...