Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsپاکستان میں زراعت صنعت و پیداوار میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات...

پاکستان میں زراعت صنعت و پیداوار میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں، سفیرآذربائیجان

Published on

پاکستان میں زراعت صنعت و پیداوار میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں، سفیرآذربائیجان

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکورٹی ریسرچ کی آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے ملاقات ہوئی.

ترجمان فوڈ سیکیورٹی کے مطابق دو طرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا .

ملاقات میں سفیر آذربائیجان خضر فرہادوف نے باہمی دلچسپی کے ایریاز میں ملکر کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا .

آذربائیجان کے سفیر نے کہا کہ زراعت صنعت و پیداوار میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں.

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے مابین برادرانہ مضبوط تعلقات ہیں.

رانا تنویر نے کہا کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے.

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ صنعت و پیداوار میں اضافہ زرعی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے.

رانا تنویر نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے ویژن اور ہدایت زراعت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے.

انہوں نے کہا کہ زراعت کو پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے.

انکا کہنا تھا کہ زراعت کی وجہ سے پاکستان ہر سال کثیر زر مبادلہ کماتا ہے .

وفاقی وزیر نے کہا کہ ایکسپورٹ کو بڑھانے کیلیے عملی اقدامات کیے جارہے ہیں .

رانا تنویر نے کہا کہ صنعت کی ترقی سے معیشیت مستحکم ہو گی.

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this