Thursday, November 14, 2024
Homeکھیلفٹ بالاسپین سے ابھرنے والی دنیا کی پہلی ٹرانس جینڈر ٹیم کا مردوں...

اسپین سے ابھرنے والی دنیا کی پہلی ٹرانس جینڈر ٹیم کا مردوں کے فٹ بال میں باضابطہ داخلہ

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسپین میں پہلی بار مکمل طور پر ایک ٹرانس جینڈرمردوں پر مشتمل فٹ بال ٹیم نے علاقائی لیگ میں اپنا آغاز کیا ہے اور کئی انتظامی چیلنجز اور تعصب کا سامنا کرنے کے باوجود یہ یورپ کی پہلی ٹیم ہے جو فیڈریشن کا درجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔

اس ٹیم کا نام “فینکس ایف سی” رکھا گیا ہے، جو ایک افسانوی پرندے کا نام ہے اورنئی زندگی کی علامت ہے۔ اس ٹیم نے پچھلے سیزن میں کچھ دوستانہ میچ اور سات کھلاڑیوں کی گیمز کھیلی تھیں۔ اب یہ ٹیم بارسلونا کے قریب ایک مقامی کلب کے ساتھ شامل ہو گئی ہے اور کاتالونیا کے شمال مغربی علاقے کی پانچویں درجے کی لیگ میں کھیل رہی ہے۔ یہ ٹیم سینٹ فیلیو ڈی لوبریگٹ میں موجود ہے۔

Latest articles

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو شاندار استقبال کریں گے، محمد رضوان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان محمد رضوان...

محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے اوپننگ جوڑی پر خاموشی توڑ دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان نے...

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے...

بابر اعظم نے اپنی ٹیسٹ جرسی عثمان خواجہ فاؤنڈیشن کو عطیہ کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے...

More like this