Sunday, February 16, 2025
Homeکھیلکرکٹورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے افغانستان کو عبوری ممبر شپ دے دی

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے افغانستان کو عبوری ممبر شپ دے دی

Published on

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے افغانستان کو عبوری ممبر شپ دے دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے افغانستان کو عبوری ممبر شپ دے دی پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل افغانستان میں کھیل کے فروغ کیلئے اپنی خدمات پیش کرے گا۔ نومبر میں کراچی میں شیڈول ورلڈ بلائند کپ میں افغانستان کی شرکت بھی متوقع ہے۔

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کی سربراہی میں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آن لائن ہوا جس میں افغانستان کو 11ویں ممبر کے طور پر عبوری ممبر شپ دی گئی جس کے بعد سید سلطان شاہ جو پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین بھی ہیں نے افغانستان میں کھیل کے فروغ کیلئے اپنی خدمات پیش کیں۔

سید سلطان شاہ نے جیو نیوزسے گفتگو کے دوران کہا کہ وہ اگست میں پاکستان کے دو کوچز افغانستان بھیجیں گے جہاں وہ ان کے 35 کھلاڑیوں اور تین کوچز کی تربیت کریں گے۔

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this