Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان اور روسی الیکشن کے موازنے کے سوال پر سخت ردعمل

پاکستان نے جوابی فضائی حملے کیے، طالبان افغان سرزمین سے حملے روکیں، امریکا

پاکستان نے جوابی فضائی حملے کیے، طالبان افغان سرزمین سے حملے روکیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان اور روسی الیکشن کے موازنے کے سوال پر سخت ردعمل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے روس اور پاکستان میں ہونے والے الیکشن میں موازنے سے متعلق سوال پر کہا سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا کہ روس کے مقابلے پاکستان میں میڈیا کو اختلافی خیالات اور آراء کی آزادی ہے۔

واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان سے سوال پوچھا گیا کہ روس اور پاکستانی انتخابات کو میڈیا میں بڑے پیمانے پر رپورٹ کیا گیا، ان ممالک کے شہریوں کی جانب سے سخت تنقید کی گئی، روس میں ایسے وقت میں انتخابات ہوئے جب کوئی اپوزیشن نہیں تھی اور پاکستان میں کوئی اپوزیشن نہیں تھی یا اپوزیشن لیڈر جیل میں ہیں، تو دونوں انتخابات میں کیا فرق ہے؟

جواب میں ویدانت پٹیل نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں دونوں ممالک کے انتخابات کے موازنے پر ایشو اٹھاؤں گا، پاکستان کا میڈیا قدرے مضبوط ہے جو اختلافی خیالات اورآرا کے لیے کھلا ہے، روس میں اختلافی آوازوں کو دبانے اور خاموش کرنے کا واضح ریکارڈ موجود ہے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ یہ وہ فیصلے ہیں جو ان ممالک کے لوگوں کو کرنے چاہئیں اور ان ممالک کے لوگوں کے پاس انتخاب ہونا چاہیے، ان کے پاس ایسی معلومات تک رسائی ہونی چاہیے جو ان کے فیصلہ کرنے میں مددکریں۔

امریکی نائب ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ عوام پر ہے کہ وہ اپنے ملک کی قیادت کے لیے کسے منتخب کریں اور وہ اسے کس سمت میں لے جانا چاہتے ہیں۔

اس کےعلاوہ نائب ترجمان سے پاکستانی عدالتوں میں زیر التوا سیاسی مقدمات پر سوال ہوا جس پر انہوں نے تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عدالتی مقدمات میں میرے پاس کہنے کے لیے کچھ نہیں ہے، عدالتوں میں مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

Tags: الیکشن امریکی محکمہ خارجہ پاکستان روس واشنگٹن ویدانت پٹیل

Post navigation

Previous: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، اعلامیہ جاری
Next: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال

Oracle makes sudden major layoffs, thousands of employees receive early morning layoff notices
  • بین الاقوامی
  • کاروبار

اوریکل میں اچانک بڑی چھانٹیاں، ہزاروں ملازمین کو صبح سویرے برطرفی نوٹس

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

یہ بھی پڑہیے

Oracle makes sudden major layoffs, thousands of employees receive early morning layoff notices
  • بین الاقوامی
  • کاروبار

اوریکل میں اچانک بڑی چھانٹیاں، ہزاروں ملازمین کو صبح سویرے برطرفی نوٹس

Iran football team will play World Cup in US as scheduled, says FIFA president-FIFA
  • کھیل

ایران فٹبال ٹیم شیڈول کے مطابق امریکا میں ورلڈ کپ کھیلے گی، فیفا صدر

Fakhar Zaman suspended in ball-tampering case-PCB
  • کھیل

فخر زمان بال ٹیمپرنگ کیس میں معطل

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.