Thursday, January 9, 2025
Homeامریکہٹرمپ اور ایلون مسک کے تعلقات میں کھچاؤ آنے لگا، امریکی صحافی...

ٹرمپ اور ایلون مسک کے تعلقات میں کھچاؤ آنے لگا، امریکی صحافی کا دعویٰ

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسٹار لنک اور ایکس کے مالک ایلون مسک کے تعلقات میں کھچاؤ آنے لگا۔

امریکی اخبار کی صحافی کے مطابق کئی ماہ تک قریبی ساتھی رہنے والے ایلون مسک سے ٹرمپ کو شکایتیں ہو رہی ہیں جن کا اظہار ٹرمپ بند دروازوں کے پیچھے کر رہے ہیں۔

صحافی کا کہنا ہے کہ ایلون مسک ٹرمپ کی انتخابی مہم کے بڑے ڈونر رہے ہیں اور اب ٹرمپ کو پریشان کرنے میں بھی آگے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک کی یورپی ممالک کی سیاست میں مداخلت اور یورپین رہنماؤں کے لئے بڑھتی پریشانیاں

امریکی صحافی نے کہا ہے کہ ٹرمپ مسک تعلقات پریشان کُن نوعیت کے ہوگئے ہیں اور اس میں مزید بگاڑ آسکتا ہے۔

مسک اور ٹرمپ کے گہرے روابط پر لوگ ایلون مسک کو صدر مسک بھی کہنے لگے تھے اور اب ٹرمپ کو یہ مذاق بھی برا لگتا ہے۔

Latest articles

پی سی بی کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے صائم ایوب کی فٹنس سے متعلق میڈیکل رپورٹ کا انتظار

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگلے ماہ...

لیمائن یامل اور گاوی کی شاندار کارکردگی، بارسلونا ہسپانوی سپر کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیمائن یامل اور گاوی کے شاندار...

اسرائیلی حکومت نے”گریٹر اسرائیل” کا نقشہ جاری کردیا، سعودیہ سمیت عرب ممالک کا اظہار مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صہیونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا جس...

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں 113 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے بدھ کے روز ہیملٹن میں...

More like this