Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلقومی ہاکی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی

قومی ہاکی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی

Published on

spot_img

اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی قومی ہاکی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے اعزاز میں آج تقریب منعقد ہوگی ، تقریب میں وزیراعظم قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں گے ۔

تقریب میں وزیراعظم کے مشیر برائے یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد، ہاکی لیجنڈز بھی شرکت کرینگے ، وزیراعظم تقریب میں قومی ہاکی ٹیم کو انعامات سے نوازیں گے ۔

گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ٹیم کو تین کروڑ انعام سے نوازا تھا ۔

واضح رہے کہ پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں مسلسل میچز میں کامیابی حاصل کی تاہم 13 سال بعد فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کو آخری میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا،۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this