Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsپیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کا فیصلہ کرلیا

پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کا فیصلہ کرلیا

Published on

پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کا فیصلہ کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ناموں کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ناصر حسین شاہ وزیراطلاعات، شرجیل میمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ٹرانسپورٹ، سردار شاہ تعلیم اور معدنیات، ذوالفقار شاہ وزیر ثقافت اور جام خان شورو وزیرآب پاشی ہوں گے۔

اسی طرح عذرا پیچوہو کو صحت، محمد بخش مہر کو اینٹی کرپشن اور اسپورٹس، سعید غنی کو بلدیات اور پبلک ہیلتھ جبکہ علی حسن زرداری کو جیل خانہ جات کے قلمدان دیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ 27 فروری کو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ نے لگاتار تیسری مرتبہ وزیر اعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا اور وہ سندھ کے 38ویں وزیر اعلیٰ بن گئے تھے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this