Friday, February 28, 2025
Homeاسرائیلغزہ پر اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، پولیس چیف سمیت مزید 50...

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، پولیس چیف سمیت مزید 50 افراد جاں بحق

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں، غزہ پولیس چیف محمود صلاح اور معاون حسان مصطفیٰ سمیت مزید 50 سے زیادہ فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید سردی سے ساتواں نومولود جاں بحق ہوگیا، کھلے آسمان تلے خیموں میں بے گھر فلسطینیوں کی ٹھنڈ سے اموات کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب غزہ جنگ کی طوالت اسرائیلی فوجیوں میں ذہنی دباؤ کا سبب بن گئی ہے۔

گذشتہ سال 28 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کرلی جبکہ ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے بھی انکار کردیا ہے۔

Latest articles

غزہ کے حوالے سے مذاکرات مثبت سمت میں جارہے ہیں ، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے...

صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات، معدنیات کے معاہدے پر دستخط متوقع

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں...

پی آئی اے کے زوال کی بنیادی وجہ اوپن سکائی پالیسی ہے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی سربراہی میں...

امریکی شہریت کی قیمت مقرر، ٹرمپ نے گولڈ کارڈ اسکیم متعارف کروادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی...

More like this