Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ،ملاقات کے بعد انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہمارے وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار عمر ایوب ہوں گے۔تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ کام کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والی جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں آپس میں مل کر لائحہ عمل بنائیں۔بچہ بچہ جانتا ہے کہ تحریک انصاف کے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا۔یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بدترین الیکش ہوا ہے۔ قبل ازیں عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلی خیبرپختونخواہ نامزد کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں دو تہائی اکثریت حاصل کی ہے۔

واضح رہے کہ حالیہ الیکشن میں عمر ایوب خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18ہری پور سے آزاد امیدوار کامیاب ہوئے تھے، انہوں نے ایک لاکھ 92 ہزار 948 ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بابر نواز ایک لاکھ 12 ہزار 389 ووٹ لے سکے تھے۔

عمر ایوب خان سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان کے صاحبزادے اور سابق فوجی حکمران جنرل ایوب خان کے پوتے ہیں، وہ 17 فروری کو پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے۔

11 ستمبر 2018 کو عمران خان کی حکومت میں عمر ایوب خان کو وفاقی وزیر توانائی مقرر کر دیا گیا تھا، بعد ازاں، 16 اپریل 2021 کو عمر ایوب کو وزیر اقتصادی امور مقرر کردیا گیا تھا۔

27 مئی 2023 کو عمران خان نے اسد عمر کی جانب سے استعفے کے بعد عمر ایوب خان کو پارٹی کا نیا سیکریٹری جنرل مقرر کردیا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف نے 5 فروری کو ہونے والے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول

Tags: اسد قیصر پاکستان تحریک انصاف پریس کانفرنس عمر ایوب عمران خان ہری پور

Post navigation

Previous: الیکشن کے نتائج پر آج پورا ملک سوالات اٹھا رہا ہے، صدر مملکت
Next: بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے ابو ظہبی میں ہندو مندر کا افتتاح کردیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.