Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان میں پہلی بار ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجریز

Untitled design - 2024-03-07T132603.012

پاکستان میں پہلی بار ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجریز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پہلی بار ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجریز،اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ اور لبلبے کی پیوند کاری پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور میں کی گئی۔

اس حوالے سے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ لاہور کے ڈین ڈاکٹر فیصل سعود ڈار نے بتایا کہ32 سال کے عزیر بن یاسین کا جگر ایک بچے اور جوان شخص میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا، عزیر کا عطیہ کردہ لبلبہ ٹائپ ون ذیابیطس کے مریض میں ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا۔

ڈاکٹر فیصل سعود کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کے برین ڈیڈ مریض کے اعضاءسے7 افراد کی جان بچائی گئی، عزیربن یاسین بشمول جگر، لبلبہ،گردے اور آنکھیں اتوار کی رات نکالے گئے۔

پاکستان میں ہر سال ہزاروں لوگ اعضاءکے عطیات نہ ملنے سے جاں بحق ہو جاتے ہیں، اگر لوگ اعضا عطیہ کرنا شروع کر دیں تو بہت سے لوگوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ عطیہ کردہ آنکھیں اور گردے راولپنڈی کے 4 مریضوں میں ٹرانسپلانٹ کئے گئے، ایک شخص کے عطیہ کردہ اعضاءسے7 سے 10 لوگوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان میں پہلی بار کیڈیورک لیور ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجری کی گئی تھی۔مردہ خاتون کے عطیہ کردہ جگر کو نارووال کے رہائشی دو بچوں کے باپ میں ٹرانسپلانٹ کر دیا گیاتھا۔ جگر کی پیوندکاری کے بعد مریض عمر خیام کی حالت بہتر ہو گئی۔ تھی نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے بھی پاکستان لیور اینڈ کڈنی ہسپتال میں عمر خیام سے خصوصی ملاقات کر کے خیریت دریافت کی تھی۔

ڈاکٹر جاوید اکرم کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا عمر خیام آخری سٹیج پر تھا، اعضا کو اصل حالت میں رکھنے کیلئے خاتون کو مصنوعی سسٹم پر رکھا گیا تھا۔34 سالہ مریض عمر خیام نے پی کے ایل آئی ٹیم کا شکریہ ادا کیاتھا۔عمر خیام کاکہنا تھاکہ پی کے ایل آئی ٹیم کی کاوشوں سے مجھے نئی زندگی ملی ہے۔عمر خیام کے بھائی کا کہنا تھا کہ بہت کوشش کے باوجود کوئی ڈونر نہ ملا، پی کے ایل آئی ٹیم کی محنت اور اللہ کے کرم سے میرے بھائی کو زندگی ملی تھی۔

Tags: پیوندکاری ٹرانسپلانٹ جگر لبلبہ

Post navigation

Previous: امریکا پاکستان اور بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
Next: اقوام متحدہ ٹی ٹی پی اور افغان حکومت میں تعلق ختم کرائے، پاکستان

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

PSL 11: Hyderabad Kingsmen register second consecutive win, defeat Islamabad by 6 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: حیدرآباد کنگزمین کی مسلسل دوسری کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.