Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

جنوبی کوریا دنیا میں سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین رکھنے والا ملک بن گیا

warehouse-workers-face-new-competition-a-humanlike-robot-v0-beP-kWoR4O9wAwYWWB-1qoVqs1EBaxItcGsF_22rAx8

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا صنعتی شعبے میں 10 فی صد سے زیادہ افرادی قوت کو روبوٹ سے بدلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔

ورلڈ روبوٹک 2024 کے سالانہ سروے کے مطابق جنوبی کوریا ہر 10 ہزار ملازمین میں 1102 روبوٹس کو کام پر رکھ کر دنیا میں سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین والا رکھنے ملک بن گیا ہے۔

جنوبی کوریا میں روبوٹ کی تعداد رپورٹ میں پیش کی گئی فہرست میں موجود کسی بھی ملک میں تعینات روبوٹ ملازمین کے مقابلے میں دُگنی سے زیادہ ہے۔ ماسوائے سنگاپور کے جہاں ہر 10 ہزار ملازمین میں 770 روبوٹ ملازمین ہیں۔

جنوبی کوریا نے اب اسپتالوں اور ریسٹورنٹس میں بھی روبوٹ متعارف کروا دیے ہیں۔

یہ جنوبی کوریا کی حکومت کی جانب سے روبوٹکس انڈسٹری میں بڑے پیمانے پر کی گئی سرمایہ کاری کا نتیجہ ہے جو کہ ملک میں آبادی میں کمی آنے کی وجہ سے درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے کی گئی ہے۔

بین الاقوامی فیڈریشن آف روبوٹکس (آئی ایف آر) کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2018ء کے بعد سے جنوبی کوریا میں ہر سال روبوٹس کی تعداد میں اوسطاً 5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

محققین کے مطابق عالمی سطح پر روبوٹس کی اوسط تعداد پچھلے 7 سالوں کے دوران دگنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہے جو کہ ہر 10 ہزار ملازمین میں 74 سے بڑھ کر 162 یونٹس تک پہنچ گئی ہے۔

Tags: افرادی قوت جنوبی کوریا دنیا کا پہلا ملک رپورٹ روبوٹ روبوٹ ملازمین روبوٹس سالانہ سروے صنعتی شعبے ملازمین ورلڈ روبوٹک 2024

Post navigation

Previous: مہدی ویسٹ انڈیز ون ڈے میں بنگلہ دیش کی قیادت کریں گے
Next: بنگلہ دیش نے آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے خواتین کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Trump's big claim Direct and indirect contacts with Iran, hope for ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران سے براہِ راست و بالواسطہ رابطے، جنگ بندی کی امید

Crowds in UAE, waiting for an hour at pumps before petrol becomes more expensive
  • Top News
  • بین الاقوامی

پیٹرول مہنگا ہونے سے پہلے یو اے ای میں ہجوم، پمپوں پر ایک گھنٹے تک انتظار

Oracle makes sudden major layoffs, thousands of employees receive early morning layoff notices
  • بین الاقوامی
  • کاروبار

اوریکل میں اچانک بڑی چھانٹیاں، ہزاروں ملازمین کو صبح سویرے برطرفی نوٹس

یہ بھی پڑہیے

  • کھیل

Trump's big claim Direct and indirect contacts with Iran, hope for ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران سے براہِ راست و بالواسطہ رابطے، جنگ بندی کی امید

Important meeting of Pakistan, Afghanistan and China in Urumqi, hope for progress on security issues
  • Afghanistan
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کا اہم اجلاس، سکیورٹی معاملات پر پیش رفت کی امید

Crowds in UAE, waiting for an hour at pumps before petrol becomes more expensive
  • Top News
  • بین الاقوامی

پیٹرول مہنگا ہونے سے پہلے یو اے ای میں ہجوم، پمپوں پر ایک گھنٹے تک انتظار

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Trump's big claim Direct and indirect contacts with Iran, hope for ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران سے براہِ راست و بالواسطہ رابطے، جنگ بندی کی امید

Important meeting of Pakistan, Afghanistan and China in Urumqi, hope for progress on security issues
  • Afghanistan
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کا اہم اجلاس، سکیورٹی معاملات پر پیش رفت کی امید

Crowds in UAE, waiting for an hour at pumps before petrol becomes more expensive
  • Top News
  • بین الاقوامی

پیٹرول مہنگا ہونے سے پہلے یو اے ای میں ہجوم، پمپوں پر ایک گھنٹے تک انتظار

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.