Friday, January 24, 2025
Homeکھیلکرکٹجنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے کنگس میڈ میں سیریز کے افتتاحی میچ کے لیے وائٹ بال کے نائب کپتان سلمان علی آغا کو پلیئنگ الیون سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صائم ایوب، بابر اعظم اور کپتان محمد رضوان پاکستان کا ٹاپ آرڈر بنائیں گے، اس کے بعد عثمان خان، طیب طاہر اور محمد عرفان خان اس کے بعد کی پوزیشن پر ہوں گے۔

گرین شرٹس نے 2 ماہر اسپنر سفیان مقیم اور ابرار احمد کے ساتھ ساتھ تیز گیند باز عباس آفریدی، شاہین آفریدی اور حارث رؤف کو میدان میں اتارنے کا انتخاب کیا ہے۔

پاکستان پلیئنگ الیون: محمد رضوان (کپتان) ، صائم ایوب، بابر اعظم، عثمان خان، طیب طاہر، محمد عرفان خان، عباس آفریدی، شاہین آفریدی، سفیان مقیم، حارث رؤف، ابرار احمد۔

Latest articles

آئی سی سی کا ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2024 کا اعلان،پاکستان کا ایک بھی کھلاڑی شامل نہیں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعہ...

صائم ایوب آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024 میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی اسٹار اوپننگ بلے باز صائم ایوب کو...

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے...

چارلی ہیبڈو حملہ کیس: فرانس کی عدالت سے 6 پاکستانیوں کو 3 سے 30 سال تک قید کی سزا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس کی ایک عدالت نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے...

More like this