Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن1.5 کلومیٹر طویل غیر قانونی گیس پائپ لائن پکڑ لی

1 minute read
SNGPL discovers 1.5km-long illegal gas pipeline

SNGPL discovers 1.5km-long illegal gas pipeline

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن1.5 کلومیٹر طویل غیر قانونی گیس پائپ لائن پکڑ لی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن (SNGPL) کی ٹاسک فورس نے وفاقی دارالحکومت کے مضافات میں 1.5 کلومیٹر طویل غیر قانونی گیس پائپ لائن ڈھونڈ لی .

جبکہ پولیس نے سوئی گیس کے 5 صارفین کو گیس چوری کے الزام میں گرفتار کر کےان کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے ترجمان کے مطابق محکمہ سوئی گیس کی ٹاسک فورس نے اسلام آباد کے علاقے وانی گجراں میں پکڑی جانے والی غیر قانونی پائپ لائن کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

ترجمان کے مطابق ٹاسک فورس نے سیکٹرز F-8، G-15، G-16، اسلام آباد، رائل ایونیو، چٹھہ بختاور اور بگا شیخاں میں گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا ہے اور کمرشل گیس چوری میں ملوث 8 صارفین کے کنکشن بھی منقطع کر دیے ہیں.

گیس چوری میں ملوث مزید پانچ شہریوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ حالیہ آپریشن کے دوران گیس چوری میں ملوث گیس صارفین پر 25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گیس چوروں کے خلاف جاری آپریشن آخری غیر قانونی کنکشن منقطع ہونے تک جاری رہے گا۔

Post navigation

Previous: اس ملک میں چور چور کہنے والے خود چور ہیں ،نواز شریف
Next: ملک میں صاف وشفاف انتخابات وقت پرہوں گے،نگراں وزیر اطلاعات

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.