Thursday, November 14, 2024
Homeکھیلکرکٹشان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اہم سنگ میل...

شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

Published on

spot_img

شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 2000 ہزار ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کر لیا۔

مسعود نے صرف 67 اننگز میں اپنے 2000 رنز مکمل کیے انہوں نے یہ سنگ میل اس وقت حاصل کیا جب انہوں نے ملتان ٹیسٹ میں 117 رنز بنائے۔

شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ میں 36 میچوں میں 30.35 کی اوسط سے 67 اننگز کھیلنے کے بعد 2034 رنز بنائے ہیں انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں5 سنچریاں اور 10 نصف سنچریاں اسکور کیں۔

وا ضح رہے کہ شان مسعود نے 27 اننگز اور 1524 دن کے بعد ٹیسٹ کیریئر کی پانچویں سنچری بنائی

Latest articles

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو شاندار استقبال کریں گے، محمد رضوان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان محمد رضوان...

محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے اوپننگ جوڑی پر خاموشی توڑ دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان نے...

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے...

بابر اعظم نے اپنی ٹیسٹ جرسی عثمان خواجہ فاؤنڈیشن کو عطیہ کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے...

More like this