Friday, July 5, 2024
Top Newsشانگلہ: بشام کے مقام پر گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکا، 5 چینی...

شانگلہ: بشام کے مقام پر گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکا، 5 چینی باشندے جاں بحق

شانگلہ بشام کے مقام پر گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکا، 5 چینی باشندے جاں بحق

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام کے مقام پر گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 چینی باشندے ہلاک ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی مسافروں کی گاڑی سےٹکرائی، گاڑی پر حملے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں 5 چینی باشندے شامل ہیں۔

دیگر خبریں

Trending

کینیا: ٹیکس اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں 13...

0
کینیا: ٹیکس اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں 13 افراد ہلاک ، صورتحال پر قابو پانے کیلئے فوج طلب اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)کینیا میں...