Thursday, December 12, 2024
Homeکھیلکرکٹشاہد آفریدی کا گوتم گمبھیر کے ہندوستان کا نیا ہیڈ کوچ بننے...

شاہد آفریدی کا گوتم گمبھیر کے ہندوستان کا نیا ہیڈ کوچ بننے پر ردعمل

Published on

شاہد آفریدی کا گوتم گمبھیر کے ہندوستان کا نیا ہیڈ کوچ بننے پر ردعمل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کے ہندوستان کا نیا ہیڈ کوچ بننے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مثبت بات کرتے ہیں اور سیدھے سادھے ہیں۔

گمبھیر نے ون ڈے ورلڈ کپ 2011 کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف 97 رنز بنائے اور ہندوستان کو 28 سال بعد ٹائٹل جیتنے میں مدد کی بائیں ہاتھ کے بلے باز نے 2003 میں اپنے ون ڈے ڈیبیو کے بعد سے ہندوستان کے لیے اپنے 13 سالہ طویل بین الاقوامی کیریئر کے دوران 10,000 سے زیادہ بین الاقوامی رنز بنائے۔

آفریدی، جو اس وقت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2024 میں پاکستان چیمپئنز کی نمائندگی کر رہے ہیں، نے کہا کہ گمبھیر کو ایک بڑا موقع ملا ہے اور یہ ان پر منحصر ہوگا کہ وہ اس کا بہترین استعمال کیسے کرتے ہیں۔

آفریدی نے سٹار اسپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کوبڑا موقع ملا ہے یہ اس بات پر منحصر ہے کہ وہ ایسے موقع سے کیسے فائدہ اٹھاتے ہیں کبھی کبھی، میں ان کے انٹرویوز سنتا ہوں وہ مثبت بات کرتے ہیں اور سیدھا سادا ہیں۔

دوسری جانب، جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے بھی گمبھیر کی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر تقرری پر کھل کر کہا کہ وہ سابق بلے باز کے بہت بڑے مداح ہیں۔

گمبھیر کی پہلی ذمہ داری اس ماہ کے آخر میں سری لنکا کا وائٹ بال ٹور ہوگی، جس میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں۔

Latest articles

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں رضوان کی ترقی اور بابر کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار کرکٹر محمد رضوان اور شاہین...

بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

بی بی ایل 14:اسٹوئنس میلبورن اسٹارز کے کپتان مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مارکس اسٹوئنس کو آئندہ بگ بیش لیگ ...

سیلز کی بدولت، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے...

More like this