Tuesday, January 7, 2025
HomeTop Newsپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1818پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1818پوائنٹس کی کمی

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے شیئرز میں انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 1818 پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای بینچ مارک 100 انڈیکس 768 پوائنٹس یا 0.66 فیصد کمی کے ساتھ صبح 11 بج کر 4 منٹ پر ایک لاکھ 15 پزار 486 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

بعد ازاں اسٹاک ایکسچینج میں 982پوائنٹس کی مندی دیکھی اورہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر 115272پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

اس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مزید منفی رجحان دیکھا گیا اور 1818پوائنٹس کی بڑی کمی سے 114436پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

Latest articles

انڈونیشیا کو ترقی پذیر ممالک کے برکس بلاک میں شامل کر لیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)برکس گروپ کی صدارت کرنے والے ملک برازیل نے پیر کو...

آسٹریلیا نے اسرائیل کی حفاظت کوخطرے کے پیش نظر بین الاقوامی آئس ہاکی ٹورنامنٹ منسوخ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی آئس ہاکی فیڈریشن (آئی...

جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقہ میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہوگئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور...

انگلینڈ نے برطانوی سیاستدانوں کی جانب سے افغانستان کے میچ کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق 160 سے زائد برطانوی سیاست دانوں کے ایک...

More like this